Monday, November 1, 2010

مقدس (Muqaddas) Part-1 – Urdu Novel by Hashim Nadeem


ہاشم ندیم نوجوان نسل کے پسندیدہ ، ملک کے مقبول ترین ناول نگار ہیں۔ ان کی ادبی خدمات پر حال ہی میں حکومت نے تمغہ حسن کارکردگی دینے کا اعلان کیا ہے۔ “مقدس” ان کا پانچواں ناول ہے۔ مقدس سے پہلے ان کے ناول خدا اور محبت، بچپن کا دسمبر اور عبداللہ بین الاقوامی پذیرائی حاصل کرچکے ہیں۔ مقدس امریکہ کے شہر نیویارک اور نائن الیون کے سانحے کے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔ جو یقیناعبد اللہ کی طرح ہی اردو ادب میں ایک مثبت تبدیلی و ندرت کا سبب اور کچھ نئے زاوئیوں ، نئی جہتوں کی تلاش میں معاون ثابت ہو گا۔


del.icio.us Tags: ,,,,
Enhanced by Zemanta

No comments:

Post a Comment